Pak-qatar General Takaful Ltd. · PSX:PQGTL

Pak-qatar General Takaful — Investor Presentation (October 2023)

34 slides from Pak-qatar General Takaful's investor presentation, October 2023

  1. Slide 1: Zakat - Shariah Compliance Department

    ‫زکوۃ‬ ‫واقیموا الصلوة و‬ ‫اتوالزکوة‬ Shariah Compliance Department

  2. Slide 2: فلسفہ زکوۃ

    ‫فلسفہ زکوۃ‬ ‫تعالی کا ہے۔‬ ‫ٰ‬ ‫٭ زمین و آسمان‪ ،‬کون و مکان سب اللہ‬ ‫ت واالرض‬ ‫مو ٰ ِ‬ ‫س ٰ‬ ‫لِل ّٰ ِہ َ‬ ‫ما فِی ال َّ‬ ‫٭ مال اللہ کا انعام ہے۔ اس نعمت کا شکر مال کو اللہ‬ ‫تعالی کی منشاءکے مطابق خرچ کرنا۔‬ ‫ٰ‬ ‫تعالی نے بقاءعالم کے لیے مختلف لوگوں کو مختلف‬ ‫ٰ‬ ‫٭ اللہ‬ ‫ذمہ داریاں عطاءکی ہی

  3. Slide 3: زکوة کی اہمیت

    ‫زکوة کی اہمیت‬ ‫‪ )1‬واقیموا الصلوة و اتوالزکوة و ما تقدموا النفسکم من خیر تجدوہ عند اللہ۔‬ ‫(البقرة)‬ ‫اور نماز پڑھا کرو اور زکوة دیا کرو اور (یقین کر لو) کہ جو نیکی تم اپنے لیے‬ ‫(مرنے سے پہلے) کر لو گے اس (کے ثواب) کو تم اللہ کے یہاں پاؤ گے۔‬ ‫قرآن پاک میں تقریبا ً ‪ 32‬مرتبہ نماز کے ساتھ زکوة ک

  4. Slide 4: زکوة دینے میں ہمارا فائدہ!

    ‫زکوة دینے میں ہمارا فائدہ!‬ ‫‪ )1‬مثل الذین ینفقون اموالھم فی سبیل اللّٰہ کمثل حبة انبتت سبع سنابل فی کل سنبلة مائة حبة‬ ‫واللّٰہ یضاعف لمن یشاء۔ (البقرة)‬ ‫ان لوگوں کے مال کا حال جو اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں اس‬ ‫دانے کی مثل ہیں جو سات بالیں نکالے اور ہر بالی میں سو دانے ہوں (یعنی‬ ‫ای

  5. Slide 5: زکوة نہ دیں گے تو کیا ہو گا؟

    ‫زکوة نہ دیں گے تو کیا ہو گا؟‬ ‫‪)1‬عن بریرہ رض•ی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ ما منع• قوم الزکوة اال ابتالھم اللہ بالسنین۔‬ ‫(الطبران•ی)‬ ‫تعالی‬ ‫ٰ‬ ‫سیدنا رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ جو قوم بھی زکوة کو روک لیتی ہے۔ حق‬ ‫شانہ اس کو قحط میں مبتال فرماتے ہیں۔‬ ‫‪ ) 2‬قال عمر رضی اللہ عنہ‪ ،‬قال

  6. Slide 6: واقعہ صحابیؓ

    ‫واقعہ صحابیؓ‬ ‫بفرمات•ے ہ ی•ں ک•ہ مجھ•ے حضور ن•ے ای•ک مرتب•ہ زکوة وص•ول کرن•ے ک•ے لی•ے بھ•یج•ا۔ می•ں ای•ک ص•احب ک•ے پاس گی•ا۔ ج•ب انہ وں ن•ے‬ ‫حضرت اب•ی ب•ن کع ؓ‬ ‫اپن•ے اون•ٹ میرے س•امنے کئ•ے ت•و می•ں ن•ے دیکھ•ا ک•ہ ان می•ں ای•ک س•ال ک•ی اونٹن•ی واج•ب ہ ے۔ می•ں ن•ے ان س•ے کہ ا ک•ہ ای•ک س•الہ اونٹن

  7. Slide 7: کس شخص پر زکوة فرض ہے؟

    ‫کس شخص پر زکوة فرض‬ ‫ہے؟‬ ‫مسلمان آزاد‬ ‫عاقل بالغ‬

  8. Slide 8: کس مال پر زکوة فرض ہے؟

    ‫کس مال پر زکوة فرض ہے‬ ‫؟‬ ‫‪) 1‬نقدی‬ ‫‪) 2‬مال نامی (قابل تجارت)‬ ‫‪) 3‬حالل مال ہ ونا‬ ‫‪) 4‬نصاب(مال کی خاص مقدار)‬ ‫‪) 5‬حاجت اصلی ہ س ے زائد‬ ‫‪) 6‬ملکیت میں ہ ونا‬ ‫‪) 7‬قرض س ے فارغ ہ ونا‬

  9. Slide 9: صحت زکوة کی شرائط

    ‫صحت زکوة کی شرائط‬ ‫‪) 1‬صحیح مصرف‬ ‫‪ ) 2‬عاقل بالغ مسلمان‬ ‫‪) 3‬نیت زکوة بوقت‬ ‫ادائیگی‬ ‫‪ ) 4‬تملیک (مالک بنانا)‬

  10. Slide 10: کن کو زکوة دے سکتے ہیں

    ‫کن کو زکوة دے سکتے ہیں‬ ‫‪ ) 1‬فقراءو مساکین‬ ‫‪) 2‬غالم کو آزاد کروانا‬ ‫‪) 3‬عاملین زکوة‬ ‫‪) 4‬مقروض‬ ‫‪) 5‬مسافر‬

  11. Slide 11: کس کو زکوة نہیں دے سکتے

    ‫کس کو زکوة نہیں دے‬ ‫سکتے‬ ‫‪ ) 1‬غنی‬ ‫‪ ) 2‬صاحب نصاب‬ ‫‪) 3‬کافر‬ ‫‪ ) 4‬جس سے والدت کا رشتہ ہو‪،‬اپن ے‬ ‫اصول و فروع‬ ‫‪ ) 5‬جس سے نکاح کا رشتہ ہو‪،‬میاں ۔‬ ‫بیوی‬ ‫‪ ) 6‬سادات حسن یہ حسینی ہ ‪،‬‬

  12. Slide 12: زکوة کے مکروھات/ ناپسندیدہ باتیں

    ‫زکوة کے مکروھات‪/‬‬ ‫ناپسندیدہ باتیں‬ ‫‪) 1‬فقیر کو اتنا دینا ک ہ خود‬ ‫صاحب نصاب ہ وجائ ے۔‬ ‫‪) 2‬حج فرض ہ و جائ ے۔‬ ‫‪) 3‬بغیر ضرورت دوسری‬ ‫جگ ہ منتقل کرنا ۔‬

  13. Slide 13: نصاب

    ‫نصاب‬ ‫ساڑھ ے سات تول ے‬ ‫سونا‪:‬‬ ‫یعنی ‪ 87.48‬گرام (اگر صرف‬ ‫اور صرف سونا ہ و)‬ ‫ساڑھ ے باون تول ے‬ ‫چاندی‪:‬‬ ‫یعنی ‪612.3‬گرام‬ ‫مخلوط مال (یعنی کچھ سونا‬

  14. Slide 14: سال کا گزرنا

    ‫سال کا گزرنا‬ ‫ایک دفع ہ صاحب نصاب‬ ‫بن جان ے ک ے بعد سال‬ ‫(قمری) پورا ہ ون ے ک ے بعد‬ ‫مالیت کو دیکھا جائ ے گا‬ ‫درمیان سال میں کمی‬ ‫آن ے س ے زکوة ساقط ن ہ‬ ‫ہ و گی ۔ اور سال ک ے آخر‬

  15. Slide 15: لیکن …قرض سے فارغ ہونا

    ‫لیکن …قرض سے فارغ‬ ‫ہونا‬ ‫اس مال کا قرض س ے فارغ‬ ‫ہ ونا بھی ضروری ہے اس کا‬ ‫طریق ہ ی ہ ہ و گا ک ہ کل مال‬ ‫س ے جو قرض ذم ہ ہے اس کو‬ ‫منفی کر دیں گ ے اور بقایا‬ ‫س ے زکوة محسوب کی جائ ے‬ ‫گی ۔‬

  16. Slide 16: لیکن …قرض سے فارغ ہونا

    ‫لیکن …قرض سے فارغ‬ ‫ہونا‬ ‫• نارمل قسم کے قرضے مجموعی طور پر‬ ‫پوری مالیت سے منہا ہوں گے ‪ ،‬جبکہ‬ ‫•تجارتی قرضوں میں تفصیل یہ ہے کہ اس‬ ‫سے اگر ناقابل زکوۃ اثاثے خریدے ہیں مثال‬ ‫مشینری تو وہ قرض منہا نہیں ہو گا‪،‬‬ ‫•اور اگر قابل زکوۃ اثاثے خریدے ہیں مثال‬

  17. Slide 17: مال حاجت اصلیہ سے زائد ہو

    ‫مال حاج•ت اصلیہ سے زائد‬ ‫ہو‬ ‫حاجت اصل یہ میں درج ذیل‬ ‫اشیاءشامل ہ یں ۔‬ ‫‪ ) 1‬ر ہ ن ے کا گھر‬ ‫‪ ) 2‬پ ہ نن ے ک ے کپڑ ے‬ ‫‪ ) 3‬سواری‬ ‫‪) 4‬گھریلو برتن‬ ‫‪) 5‬دیگر گھر کا سامان مثال ً‬

  18. Slide 18: مال نامی ہونا

    ‫مال نامی ہونا‬ ‫یعنی اس مال میں حقیقی یا حکمی‬ ‫طو ر پ ر ب ڑھ ن ے ک ی ص ال ح ی ت ہ و ۔ل ہ ٰذا‬ ‫‪) 1‬معاش ک ے آ ال ت م ث ال ً‪ :‬ڈ ا کٹ ر ک ے‬ ‫ا و ز ا ر ‪ ،‬د ر ز ی ک ی س ال ئ ی م ش ی ن ‪ ،‬ف ی کٹ ر ی‬ ‫ک ی م ش ی ن ‪ ،‬د ھ و ب ی ک ی س ال ئ ی م ش ی ن‬ ‫و غ ی ر ہ پ ر زکوة ن ہ یں‬ ‫‪) 2‬د ا ن ت پ ر س

  19. Slide 19: مِلک میں ہونا

    ‫م ِلک میں ہونا‬ ‫ک ہ یں س ے مال ملن ے کی‬ ‫امید تھی اور اسی امید‬ ‫پر پ ہ ل ے س ے ہ ی زکوة د ے‬ ‫تو ادا ن ہ ہ و گی ۔‬ ‫ہ اں البت ہ‬ ‫چلت ے ہ وئ ے کاروبار میں‬ ‫آئند ہ سال کی زکوة د ے‬

  20. Slide 20: لہٰذا

    ‫ل ٰہذا‬ ‫اگر نقد روپی ہ ‪،‬‬ ‫سونا‪ ،‬چاندی یا‬ ‫مال تجارت ان‬ ‫شرائط کو پورا‬

  21. Slide 21: احتیاط! مستحق کون؟

    ‫احتیاط!مستحق کون؟‬ ‫ایسا شخص جس ک ے‬ ‫پاس ساڑھ ے ‪ 52‬تول ے‬ ‫چاندی مالیت کی‬ ‫مقدار ضرورت س ے‬ ‫زائد مقدار میں سامان‬ ‫ہے اگرچ ہ و ہ تجارت کا‬

  22. Slide 22: زکوة کی اہم شرط: مالک بنانا

    ‫زکوة کی اہم شرط‪ :‬مالک‬ ‫بنانا‬ ‫یعنی فقیر یا جس شخص کو‬ ‫زکوة دی جا ر ہ ی ہے اس فرد‬ ‫واحد کو اس کا مالک بنانا!‬ ‫ل ٰہذا خیراتی رفا ہ ی اداروں میں‬ ‫زکوة دینی ہ و تو صرف ان ہ ی‬ ‫اداروں کو زکوة دی جائ ے‬ ‫جن ہ وں ن ے شریعت کی روشنی‬ ‫میں زکوة کی تملیک کا باقاعد ہ‬ ‫نظام بنایا ہ و ۔‬

  23. Slide 23: چند متفرق مسائل

    ‫چند متفرق مسائل‬ ‫•بینکوں سے زکوۃ کی کٹوتی کا حکم۔ ادائیگی‬ ‫سے پہلے نیت‪ ،‬احتیاطا‬ ‫•فیس ویلیوپرکمپنی کے شیئرز کی زکوۃ کاٹنا۔فیس‬ ‫ویلیو اور مارکیٹ ویلیو کا فرق دینا ہو گا‬ ‫• شمسی تاریخ کا اعتبار ہے یا قمری؟‪2.60‬‬ ‫•زیور کی زکوۃ کس کے ذمہ ؟ شوہر یا بیوی؟‬ ‫•پبلسٹی پر زکوۃ کی رقم لگانا‬

  24. Slide 24: چند متفرق مسائل

    ‫چند متفرق مسائل‬ ‫•زکوۃ میں کھانا کھالنا‬ ‫•زیور سے کھوٹ اور نگینوں کا وزن نکاال جائے گا‬ ‫•تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ دینا‬ ‫•کرایہ مکان پر زکوۃ کا حکم‬ ‫•اپنے پراویڈنٹ سے لیے ہوئے قرض کا حکم‪ ،‬منہا‬ ‫نہیں ہو گا‬ ‫•مالزم ‪/‬ماسی کو زکوۃ دینا‬

  25. Slide 25: بہرحال

    ‫بہرحال‬ ‫زکوة نکالن ے ک ے‬ ‫مسائل پیچید ہ تو‬ ‫ن ہ یں لیکن ان سب‬ ‫کو ملحوظ رکھنا‬ ‫ضروری ہے تاک ہ‬

  26. Slide 26: آج!

    ‫آج!‬ ‫ہمارے جمع ہونے کا‬ ‫مقصد یہ ہے‬ ‫ک ہ ا ہ م مسائل تو ہ م‬ ‫علماءاور مفتی حضرات س ے‬ ‫ہ ی معلوم کریں گ ے البت ہ‬ ‫عام حاالت میں اپنی زکوة‬ ‫نکالن ے کا طریق ہ ہ میں آنا‬ ‫چا ہ ئ ے۔ ل ہ ٰذا اب آپ حضرات‬ ‫کو ایک فارم دیا جائ ے گا‬ ‫اس کو پر کر ک ہ اپنی زکوة‬

  27. Slide 27: Zakat Form

    ‫زکوۃ فارم‬ ZAKAT FORM

  28. Slide 28: زکوة کے حساب کا آسان طریقہ

    ‫زکوة کے حساب کا آسان‬ ‫طریقہ‬ (TOTAL ZAKATABLE ASSETS – LIABILITIES)=/40

  29. Slide 29: قابل زکوۃ اثاثے 1

    ‫قابل زکوۃ اثاثے‬ ‫(الف) ِ‬ ‫‪1‬‬‫‪‬‬ ‫مثال ً‬ ‫اثاثے‬ ‫نمبر‬ ‫ِ‬ ‫قیمت‬ ‫شمار‬ ‫اثاثہ‬ ‫‪-/50,000‬‬ ‫سونا (خواہ کسی شکل میں ہو)‬ ‫‪1‬‬ ‫‪-/10,000‬‬ ‫چاندی(خواہ کسی شکل میں ہو)‬ ‫‪2‬‬ ‫‪-/300,000‬‬ ‫مال تجارت یعنی بیچنے کی حتمی نیت سے‬ ‫ِ‬ ‫‪3‬‬ ‫خریدا ہوا مال‬ ‫‪-/100,000‬‬ ‫بینک میں جمع شدہ رقم‬

  30. Slide 30: قابل زکوۃ اثاثے 2

    ‫قابل زکوۃ اثاثے‬ ‫ِ‬ ‫‪2‬‬‫‪‬‬ ‫مثال ً‬ ‫اثاثے‬ ‫نمبر‬ ‫ِ‬ ‫قیمت‬ ‫شما‬ ‫اثاثہ‬ ‫ر‬ ‫‪-/50,000‬‬ ‫ادھار رقم (جس کے ملنے کا گمان ہو)خواہ نقدرقم کی‬ ‫‪6‬‬ ‫مال تجارت بیچنے کی وجہ سے‬ ‫صورت میں دیا ہو یا ِ‬ ‫واجب ہوا ہو‬ ‫‪-/10,000‬‬ ‫غیر ملکی کرنسی(موجو د ہ ریٹ سے)‬ ‫‪7‬‬ ‫‪-/50,000‬‬ ‫کمپنی کے شیرز

  31. Slide 31: قابل زکوۃ اثاثے 3

    ‫قابل زکوۃ اثاثے‬ ‫ِ‬ ‫‪3‬‬‫‪‬‬ ‫مثال ً‬ ‫اثاثے‬ ‫نمبر‬ ‫ِ‬ ‫قیمت‬ ‫شمار‬ ‫اثاثہ‬ ‫‪10,000/-‬‬ ‫‪ 11‬کسی جگہ اپنی امانت رکھوائی ہوئی‬ ‫رقم‪/‬سونا‪ /‬چاندی‪ /‬مال تجارت۔‬ ‫‪ 12‬کمیٹی (بیسی) میں اپنی جمع شدہ رقم۔ ‪-/10,000‬‬ ‫(جب کہ بیسی وصول نہ ہوئی ہو)‬ ‫‪-/200,000‬‬ ‫‪ 13‬خام مال جو مصنوعات بنا کر

  32. Slide 32: وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی 1

    ‫(ب) وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی‪:‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مثال ً‬ ‫رقوم‬ ‫نمبر‬ ‫شمار‬ ‫‪-/10,000‬‬ ‫واجب االداءقرضہ‬ ‫‪1‬‬ ‫کمیٹی (بیسی) کے بقایا جات۔ (اگر یہ ‪100,000‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪-/‬‬ ‫کمیٹی مل چکی ہو)‬ ‫‪-/10,000‬‬ ‫یوٹیلٹی بلز جو زکوة نکالنے کی تاریخ‬ ‫‪3‬‬ ‫تک واجب ہو چکے ہوں۔‬ ‫‪100,000‬‬ ‫پارٹیوں کی ادائیگی

  33. Slide 33: وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی 2

    ‫وہ رقوم جو منہا کی جائیں گی‬ ‫‪2‬‬ ‫مثال ً‬ ‫رقوم‬ ‫نمبر‬ ‫شمار‬ ‫‪-/10,000‬‬ ‫گزشتہ سال کی زکوة کی رقم‪ ،‬اگر‬ ‫‪6‬‬ ‫ابھی تک ذمہ میں باقی ہو۔‬ ‫‪100,000‬‬ ‫قسطوں پر خریدی ہوئی چیز کی‬ ‫‪7‬‬ ‫‪-/‬‬ ‫‪-/3,80,000‬‬ ‫االداءقسطیں‬ ‫واجب‬ ‫منہا کی‬ ‫ٹوٹل رقم جو‬ ‫جائے گی‬

  34. Slide 34: حساب زکوۃ

    ‫حساب زکوۃ‬ ‫ِ‬ ‫‪1‬‬ ‫‪-/11,10,000‬‬ ‫قابل زکو ۃ اثاثوں‬ ‫ِ‬ ‫کی ٹوٹل رقم‬ ‫ٹوٹل رقم جو منہا ‪-/3,80,000-‬‬ ‫‪=7-/80,000,‬‬ ‫گی‬ ‫ے‬ ‫جائ‬ ‫کی‬ ‫وہ رقم جس‬ ‫پر زکوة واجب‬ ‫مقدار زکوة(قابل ‪-/18,250‬‬ ‫ِ‬ ‫ہے رقم کو چالیس پر تقسیم‬ ‫زکوة‬ ‫کریں)‬

Pak-Qatar General Takaful — Investor Presentation (October 2023) on 6ix